
B
جہاں حاجی عرفات سے واپسی پر 9 اور 10 ذوالحجہ کی درمیانی رات قیام کرتے ہیں ۔ یہ عمل کہلاتا ہے؟
(aعرفات میں قیام
(bمزدلفہ میں قیام
(cرمئ جمرات
(dسعی
حج میں مغرب اور عشاء کی نمازیں کہاں پر اکٹھی پڑھی جاتی ہے؟
a) منیٰ
b) عرفات
c) مزدلفہ
d) صفا مروہ
درج ذیل میں سے کونسے مقام کو قرآن مجید نے مقدس بیان کیا ہے؟
a) منیٰ
b) مزدلفہ
c) عرفات
d) مروۃ
حجاج کرام
مزدلفہ سے کس طرف روانہ ہوتے ہیں؟
a) بیت اللہ شریف
b) عرفات
c) منیٰ
d) گھرو ں کو
منیٰ میں انسان قربانی کرتا ہےقربانی کی جگہ کیا کہلاتا ہے؟
a)
مزدلفہ
b) منحر
c)
مقام ذبح
d)
مقام اضحیہ
حاجی جس جانور کی قربانی کرتاہے وہ کیا کہلاتا ہے؟
a) ذبیحہ
b) ھدیٰ
c) اضحیہ
d) قربانی
c
by at 2025-04-05 13:44:35