صلاح الدین ایوبی کا اصل نام تھا۔
(aیوسف
(b
شافعی
(cمُراد
(d
ایوب
صلاح الدین ایوبی کب پیدا ہوئے؟
(a1132
(b1138
(c1152
(d1172
صلاح
الدین ایوبی کونسے ملک میں پیدا ہوئے ؟ (تکریت
جو اب عراق کا حصہ ہے)
(aمصر
(bشام
(cعراق
(dحجاز
صلاح الدین ایوبی کے والد کا نام تھا۔
(aایوب صالح
(bصالح ایوب نجم
(c نجم الدین ایوب
(dمرزا صلاح الدین ایوب
نجم الدین ایوب موصل کے حکمران نورالدین زنگی کی۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
(aپارٹی میں
(bلشکر میں
(c وزراء میں
(dفوج میں افسر
1169 عیسوی میں صلاح الدین ایوبی نے حکومت سنبھالی۔
(aعراق کی
(bشام کی
(c فلسطین کی
(dعراق کی