
B
قربانی کس نبی کی سنت ہے؟
a) حضرت آدمؑ
b) حضرت موسیٰؑ
c) حضرت ابرہیمؑ
d) حضرت عیسیٰ ؑ
شیطان کو کنکریاں مارنے کے عمل کوکیا کہتے ہیں؟
a) ارسال
b) جمرات
c) الاخذ
d) مرمیہ
رمی جمرات کہاں ہوتی ہے؟
a) مزدلفہ
b) منیٰ
c) مکہ
d) مدینہ
جمرات کل کتنے ہیں؟
a) 2
b) 3
c) 4
d) 5
جمرات میں سب سے چھوٹا جمرہ کیا کہلاتا ہے؟
a) جمرہ اولیٰ
b) جمرہ وسطیٰ
c) جمریٰ صغری
d)جمرہ کبیرہ
رمی جمرات میں شیاطین کو مارا جاتا ہے رمی کے لفظی معنی کیا ہے؟
a) دعوت دینا
b) بھگانا
c) مارنا
d) پاس رکھنا۱
C
by at 2024-04-19 16:39:51