صلاح الدین ایوبی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
(aفاتح مکہ
(bفاتح عرب
(c فاتح بیت المقدس
(dفاتح سندھ
صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کب فتح کیا؟
(a1187ء
(b1172ء
(c1156ء
(d1122ء
صلاح الدین ایوبی نے کس سن عیسوی میں یورپ کی متحدہ افواج کو شکست دی ؟
(a1187ء
(b1172ء
(c1156ء
(d1122ء
صلاح الدین ایوبی نسلاً تھے۔
(a افغانی
(bعربی
(cکرد
(dترک
صلاح الدین ایوبی کو مصر کا حاکم مقرر کیا۔
(a561 ھ
(b564ھ
(c571ھ
(d582ھ
569 ھ میں صلاح الدین نے فتح کیا۔
(aمصر
(bشام
(cیمن
(dدیارباکر