
A
شیاطین کو کنکریاں ماری جاتی ہے۔
(a10
ذوالحجہ
(b11 ذوالحجہ
(c12 ذوالحجہ
(dان سب دنوں میں
حاجی جمرہ
عقبی کو کنکر یاں مارنے کے بعد کونسا عمل کرتا ہے؟
a)
جانور ذبح کرنا
b) حلق کرانا
c)
طواف کرنا
d) سعی
وہ کونسا عمل حج ہے جس کے ادائیگی ک بعد حاجی پر بہت سی پاندیا ں ہٹ جاتی ہے؟
a) وقوف کے بعد
b) طواف کے بعد
c) رمی
d) سعی
سعی کے کیا
معنی ہے؟
a) کوشش کرنا
b) چلنا
c) دوڑنا
d)یہ سبھی
سعی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟
a) صفا
b) مروہ
c) منی
d) حطیم
سعی کہاں پر ختم ہوتی ہے؟
a) صفا
b) مروہ
c) مزدلفہ
d) بیت الحرام
b c ...
by at 2025-03-19 18:11:35