کتنے سال بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس دوبارہ آزاد کیا؟
(a60 سال بعد
(b65 سال بعد
(c 72 سال بعد
(d88سال بعد
صلاح الدین ایوبی نے کل کتنے سال حکومت کی؟
(a20 سال
(b22سال
(c25سال
(d30سال
صلاح الدین ایوبی کب وفات ہوئے؟
(a1120
(b1165
(c1193(589ھ)
(d1225
صلاح
الدین ایوبی کا مقبرہ ہے۔
(aافغانستان میں
(bشام میں
(c عراق
میں
(dفلسطین میں
مزید معلومات:صلاح الدین ایوبی کو
دمشق میں بنو اُمیہ مسجد کے پہلو میں دفن
کیا گیا۔
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ:
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ سلطنت عثمانیہ کے حکمران تھے۔
(aپہلے
(bتیسرے
(c پانچویں
(dساتویں