صفااورمروہ کا ذکرکونسی سورت میں آیاہے؟
a) سورۃ النساء
b) سورۃ آل عمران
c) سورۃ البقرہ
d) سورۃ یٰسین
صفیٰ اورمروہ کے درمیان کتنے چکر لگتے ہیں؟
a) 6
b) 7
c) 8
d) 9
احرام کے بعد عرفات جانے سے پہلے حجاج کیا کام کرتے ہیں؟
a)سعی صفا اور مروہ کے درمیان
b) طواف
c) جمرات عقبیٰ
d) دو رکعت نماز
قربانی کے بعد حاجی اپنے بال منڈواتے ہیں ۔ جسے کہتے ہیں۔
a) ترفہ
b) تبریک
c) حلق
d) تنصیق
ذی الحجہ کا مشہور نام کیا ہے؟
a) یوم مزدلفہ
b) یوم عرفہ
c) یوم التشریق
d) یوم منیٰ
آدمؑ اور اماں حواکے درمیان زمین پر پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟
a) بیت اللہ شریف
b)میدانِ عرفات
c) طائف
d) مزدلفہ