سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ 1432 عیسوی میں ۔۔۔۔۔۔کے ایک علاقے ادرنہ میں پید ا ہوئے۔
(aافغانستان
(bعراق
(cترکی
(d ایران
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا۔
(aسلطان مراد ثانی
(bسلطان جنوا ثانی
(c سلطان ایوب
(dسلطان محمد خرانا
مزید معلومات: والدہ کا نام ہما خاتون
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ نے مہارت حاصل کی۔
(aگھڑسواری، نیزہ بازی
(bشمشیر زنی
(c تیر اندازی
(dان سبھی میں
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ کو کتنے سال کی عمر میں حکومت سنبھالنے کی خصوصی تربیت کے لئے اماسیہ بھیجا گیا؟
(a9
(b11
(c 13
(d 17
سلطان محمد فاتح رحمۃ اللہ علیہ نے کتنے برس کی عمر میں قسطنطنیہ کو فتح کرلیاتھا؟
(a17
(b19
(c21
(d 27
قسطنطنیہ کا موجودہ نام استنبول ہے۔ جو دارالحکومت ہے۔
(aجاپان کا
(bترکی کا
(c مصر کا
(d شام کا