آپﷺ نے کس جانور پر بیٹھ کر خطبہ حجۃ الوداع دیا؟
a) گھوڑے پر
b) اونٹنی پر
c) گائے
d) بھینس
اس اونٹنی کا کیا نام ہے جس پر آپﷺ بیٹھ کر خطبۃ الوداع دیا؟
a) عصوا
b) قرۃ العینی
c) قصویٰ
d) جمل
جبل رحمت کہاں واقع ہے ؟
a) مزدلفہ
b) عرفات
c) صفا
d) مروۃ
عورتیں سر کے بال کتنے منڈھاتی ہے؟
a) پورے
b) نصف
c) ایک تہائی
d) ایک لٹ
عورت پر حج فرض ہونے کے لیے مرد کے مقابلہ میں ایک زائد شرط ہے وہ کیاہے؟
a) نامحرم کا ہونا
b) جوان ہونا
c) محرم کا ہونا
حجر اسود کہاں سے لایا گیا ہے؟
a) کوہ طور سے
b) جنت سے
c) طائف سے
d) مدینہ سے