
حجر اسود کو سلام کرنے کےعمل کو کیا کہتے ہیں؟
a) رمل
b) سعی
c) استلام
d) جمرات
حجر اسود کا اصلی رنگ کیاتھا؟
a) سفید
b) کالا
c) پیلا
d) ہرا
حجر اسودکو بیت اللہ میں نصب کرنے کے وقت آپﷺ کی عمر کتنی تھی؟
a) 30
b) 35
c) 40
d) 45
حج اصغر کسے کہتے ہیں؟
a) طواف وداع
b) عمرہ اول
c) عمرہ
d) کوئی نہیں
حج کی کتنی اقسام ہیں؟
a) 2
b) 3
c) 4
d) 5
حج افرادکسے کہتے ہیں؟
a) جس میں صرف حج کی نیت کی ہو
b)جسمیں حج وعمرہ دونوں کی نیت
c) جس میں صرف عمرہ کی نیت
d) کوئی بھی نہیں۔
A
by at 2025-03-30 05:50:55