حضور ﷺ نے چوتھا عمرہ کونسے ہجری کو ادا کیا ہے؟
(a6
(b 7
(c 8
(d10
رسول اللہ ﷺ نے حج کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کے بعد افضل عمل قرار دیا۔
a)نماز اور جہاد
b) ایمان اور جہاد
c) روزہ اور جہاد
d) توحید اور جہاد
حطیم جسے حجرِ اسماعیل بھی کہا جاتا ہے ، خانہ کعبہ کے ۔۔۔۔۔۔کی سمت ایک دیوار ہے۔ جس کے باہر سے طواف کیا جاتا ہے۔ اس دیوار کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ خانہ کعبہ میں شامل تھی۔
(aشمال
(bجنوب
(cمشرق
(d مغرب
حطیم کی اونچائی ہے۔
(a10 انچ
(b20 انچ
(c 30 انچ(90 سنٹی میٹر)
(d50 انچ
حطیم کی چوڑائی ہے۔
(a3
میٹر
(b5.1میٹر(9.4فٹ)
(c 7 میٹر
(d8.3 میٹر
ج : اسلامی عبادات کے تقاضے اور اثرات: