بندہ مومن کے لئے کامیابی کے لئے درست اسلامی طرز عمل یہ ہے۔
(aصرف تدبیر پر بھروسہ
(bصرف اللہ پر بھروسہ
(c اللہ تعالی سے ڈیروں دعائیں
(dاچھی تدبیر، اللہ سے دعا اور کامل بھروسہ
کوئی انسانی تدبیر نافذ ہونے سے نہین روک سکتی۔
(aاللہ تعالی کی مشیت اور ارادے کو
(bاپنی اچھی منصوبہ بندی کو
(c اپنی اچھی قسمت کو
(dاپنے فیصلے کو
آج ہم زمین کو جس شکل وصورت میں دیکھتے ہیں ۔ یہ درحقیقت نتائج ہیں۔
(aبنی نوع انسان کی انتھک محنت کے
(bاچھی تدبیر کے
(c قوانین فطرت کے
(dاللہ پر توکل کے
۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ایمان انسان کو ما یوسی اور ناامیدی سے بچاتا ہے۔
(aتوکل
(bتدبیر
(c عبادت
(dتقدیر
(ب)عقیدہ آخرت
عقیدہ آخرت کا مفہوم: