مقوقس (جریح ) کس ملک کا بادشاہ تھا؟
(aعمان
(bیمامہ
(c دمشق شام
(dمصرط
مصر کے بادشاہ مقوقس (جریح ) کو اسلام کی دعوت دینے کے لئے آپ ﷺ نے کس کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aعمروبن امیہ ؓ
(bحاطب بن ابی بلتعہ ؓ
(c عبداللہ بن حذافہ سہی ؓ
(d دحیہ بن خلیفہ کلبیؓ
مزید معلومات:یہ بھی اپنی قوم کی ڈر سے ایمان نہ لا سکا۔
خسروپرویز کو نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
(aکسری
(bقیصر
(c اصحمہ
(d جریح
فارس (ایران ) کے بادشاہ کسری کو آپ ﷺ نے کس کوسفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aعمروبن امیہ ؓ
(bحاطب بن ابی بلتعہ ؓ
(c عبداللہ بن حذافہ سہی ؓ
(d دحیہ بن خلیفہ کلبیؓ
مزید معلومات:اس نے مراسلے میں پہلے اللہ اور رسول کا نام دیکھنے کے بعد مراسلہ پھاڑ دیا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے لئے بددعا کی۔ اور اس کو اپنے بیٹے شیرویہ نے قتل کر دیا۔
یرقل (قیصر) کس ملک کے بادشاہ تھے؟
(aعمان
(b
یمامہ
(cروم
(d مصر
یرقل (قیصر) روم کے بادشاہ کو آپ ﷺ نے کس کوسفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aعمروبن امیہ ؓ
(bحاطب بن ابی بلتعہ ؓ
(c عبداللہ بن حذافہ سہی ؓ
(dدحیہ بن خلیفہ کلبیؓ
مزید معلومات:قوم کی بغاوت کی وجہ سے ایمان نہ لائے۔