وہ یتیم جو صاحب جائداد نہ ہو۔ غریب اور مفلس ہوں ۔ ان کی مناسب دیکھ بھال اور امداد مسلمانوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
(a مستخب
(bسنت
(cواجب
(d فرض
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ وان تقومو اللیتمی بالقسط(سورۃ النساء) ترجمہ: "اور یہ کہ۔۔۔۔۔۔ کے لئے انصاف پر قائم رہو"
(aسچ
(bیتیموں
(c محبت
(d سبھی
آپ ﷺ کا فرمان ہے۔ " میں اور کسی یتیم کی کفالت کرنے والا ، جنت میں ۔۔۔۔۔۔۔کی طرح قریب ہوں گے"۔
(aدو انگلیوں
(b پڑوسی
(c بھائیوں
(d کوئی نہیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے: "اور وہ اللہ کی محبت میں۔۔۔۔۔کو کھانا کھلاتے ہیں"۔
(aمسکین
(bیتیم
(c قیدی
(dیہ سبھی
وَآتُوا الْيَتَامَىٰ أَمْوَالَهُمْ ترجمہ :اور یتیموں کو ان کے مال دے دو۔
(aسورۃ النساء
(bسورۃ البقرہ
(cسورۃ العمران
(dسورۃ التوبہ
آیت مبارکہ کے مطابق جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ بھرتے ہیں:
(aپانی سے
(bمٹی سے
(c پتھر سے
(dآگ سے