
کونسے صحابی ؓحضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو قیدی بنا کر لائے تھے؟
(aحضرت علیؓ
(bحضرت ابوبکرؓ
(cحضرت خالد بن ولید ؓ
(dحضرت بلال ؓ
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدفون ہیں۔
(aحنت المعلیٰ میں
(bجنت البقیع میں
(c مقبرہ العدل میں
(dمقبرہ العود میں
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام ہے۔
(aبرہ
(bہندہ
(c رومان
(dرملہ
اُمہات المومنین میں مکہ کے سردار ابوسفیان بن حرب کی صاحبزادی تھی۔
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(dحضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
نجاشی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا اور رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح پڑھایا۔
(a5 ہجری
(b6ہجری
(c 7ہجری
(d9 ہجری
حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے 400 اشرفی حق مہر ادا کیا۔
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(dحضرت اُمِّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
2 br 1 hi mcqs hn laikn 1 me correct option Abu bakr r z and dusry mcqs me hazrat Bilal r z hn ,please sai kijye KY Konsa option correct hn?
by at 2025-02-01 20:40:11