موجودہ دور میں ہر طرح کی سرگرمی کو ہمارے پہنچ میں لاکر رکھ دیا ہے؛
(aٹیلی فون کی سہولت نے
(bانٹر نیٹ کی سہولت نے
(c کمپیوٹر کی سہولت نے
(dٹیلی ویژن کی سہولت نے
"آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو دوسروں کے سامنے بیان کرتا پھرے۔"
(aقرآنی آیت ہے
(bحدیث ہے
(c بزرگ کا قول
(dان میں کوئی نہیں
بات کو دوسروں تک پہنچانے سے پہلے اس کے درست اور صحیح ہونے کی کرلینی چاہیے:
(aتفتیش
(bتحقیق
c آزمائش
(d توثیق
سوشل میڈیا پر تشہیر اور تصاویر بلکل عام نہیں کرنی چاہییں۔
(aاخلاقیات کی
(bعبادات کی
(c سماجیات کی
(dسیاسیات کی
خبر حاصل کرنے کے زرائع میں اضافہ ہوا ہے:
(aبڑھتے ہوئے سوشل میڈیا ذرائع سے
(bموبائیل فون کی کثرت استعمال سے
(c اخبارات کی بڑھتی ہوئے تعداد سے
(dسائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی سے