عبادت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ہے/ہیں۔
(aبندگی کرنا
(bاطاعت
(c فرمانبرداری
(dیہ سبھی
شریعت میں ہر وہ کام جسے اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری میں سرانجام دیا جائے۔ کہلاتا ہے۔
(aفرض
(bسنت
(c عبادت
(dیہ سبھی
اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا گیا؛
(a ا نسان کو
(bحیوان کو
(c جنوں کو
(dفرشتوں کو
انسان کی روحانی ضروریات پوری ہوتی ہیں ۔
(aخاندان سے
(bفرائض کی ادائیگی سے
(c عبادات سے
(dمیل ملاپ سے
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ "اور ہم نے ۔۔۔۔۔کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا"۔
(aجنوں اور انسانوں
(bانسانوں اور فرشتوں کو
(c چرند وپرند
(dانسانوں
نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق " اللہ تعالیٰ کا حق بندوں پر ہے۔کہ وہ۔۔
(aصرف اسی کی عبادت کرے
(bاس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں
(c صرف اسی کی عبادت کرے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں