نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق " اللہ تعالیٰ پر بندوں کا حق یہ ہے ۔کہ جو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aتکلیف نہ دے
(bاسانی دے
(c عذاب نہ دے
(dمشقت میں ڈالیں
تمام عبادات کی بنیاد ہے۔
(aفرمانبرداری
(bاخلاص
(c تقوی
(dاس میں کوئی نہیں
انبیاء علیہ السلام کا وصف کیا ہے۔
(aفرمانبرداری
(b اخلاص
(cتقوی
(d نیت
کونسا دین انسانی فطرت کے مطابق ہے۔
(aہندومت
(bعیسائیت
(c یہودیت
(dاسلام
حجۃ الوداع کے موقع پر آپﷺ نے انسانی فضیلت کا معیار قرار دیا:
(aاخلاص کو
(bتقوی کو
(c نیت کو
(d ایمان کو
حدیث کے مطابق اعمال کا دارومدار ہے؛
(aنیت پر
(bعبادت پر
(c ارادے پر
(d یقین پر