
A
حَسْبُنَا اللّـٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ (173)
(aہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
(b تمھارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
(c مسلمانوں کے لئے اللہ ہیکافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے
حَسْبُنَا اللّـٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ (173)کس سورہ میں ہے؟
(aسورۃ العمران
(b سورۃ طہ
(c سورۃ الشمس
(d سورۃ البقرہ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
(a اللہ ہر چیز قدرت رکھتا ہے اور یہ اللہ کا علم ہر چیز کو محیط ہے،
(b پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونس علیہ اسلام) کی طرح نہ ہو جاؤ، جب اُس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا۔
(cمچھلی والے (حضرت یونس علیہ السلام) کو یاد کرو! جبکہ وه غصہ سے چل دیا اور خیال کیا کہ ہم اسے نہ پکڑ سکیں گے۔
(d تیرے سوا کوئی معبود نہیں تُو پاک ہے بے شک میں ہی نقصان کاروں میں سے ہوں۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَسورہ میں ہے۔
(aسورۃ العمران
(b سورۃ الانبیاء
(c سورۃ الشمس
(d سورۃ البقرہ
الشھید کے معنی ہے؟
(aحاضر وموجود اور مشاہدہ کرنے والا
(b جملہ اُمور میں کار ساز
(c سچائی اور حق کا مالک
(d بہت طاقت ور
الوکیلکے معنی ہے؟
(aحاضر وموجود اور مشاہدہ کرنے والا
(b جملہ اُمور میں کار ساز
(c سچائی اور حق کا مالک
(d بہت طاقت ور
by at 2023-02-12 23:02:07