
عقیدہ سے مراد ہے۔
(aپُختہ نظریہ
(bیقین
(cپُختہ نظریہ اور یقین
ایسی چیز جو انسان کے دل میں بیٹھ جائے اور انسان اس کے بارے میں کسی قسم کا شک نہ کرے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
(aعقیدہ
(bنظریہ
(c عمل
(d یہ سب
آخرت پر ایمان ، ارکان ایمان میں سے کونسا رکن ہے؟
(aدوسرا
(bتیسرا
(c چوتھا
(dپانچواں
آخرت کی زندگی ہے۔
(aعارضی
(bازلی
(c فانی
(dابدی
قیامت کے دن صور پھونکا جائے گا۔
(aایک مرتبہ
(bدو مرتبہ
(c تین مرتبہ
(d چار مرتبہ
مزید معلومات:قرب قیامت کے وقت اسرافیل فرشتہ صور پھونکیں گے۔ دوسری دفعہ صور پھونکیں گے تو مرے ہوئے لوگ زندہ ہوکر میدان حشر کی طرف دوڑیں گے۔
دُنیا میں موجود رکاوٹیں عقیدہ آخرت پر یقین رکھنے والے کو نیک اعمال سے کرتی ہے۔
(aپُر امید
(bناامید
(c دور
(d نزدیک
Hard form ma jo book ha us ma es sawal ka ans galat ha.
by at 2024-03-16 17:12:33