بحرین کے کس بادشاہ کو آپﷺ نے علاء بن الحضرمیؓ سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aہوذہ بن علی
(bمنذربن ساوی
(c جیفر
(dحارث بن ابی شمر
مزید معلومات:بخوشی مسلمان ہوا
یمامہ کے بادشاہ تھے؟
(aہوذہ بن علی
(bمنذربن ساوی
(c حارث بن ابی شمر ج
یمامہ کے بادشاہ کو آپﷺ نے کس کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aسلیط بن عمروؓ
(bشجاع بن وہب ؓ
(c عمرو بن العاصؓ
(dان میں کوئی نہیں
مزید معلومات:یہ بھی اسلام قبول نہ کر سکا۔
دمشق شام کے بادشاہ حارث بن ابی شمر کو آپﷺ نے کس کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aسلیط بن عمروؓ
(bشجاع بن وہب ؓ
(c عمرو بن العاصؓ
(d ان میں کوئی نہیں
مزید معلومات:یہ ایمان ن نہیں لائے۔ اور گمراہی میں بھٹکتا رہا۔
آپﷺ نے عمروالعاصؓ کو کس ملک کے بادشاہ جیفر کو اسلام کی دعوت کے لئے سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aیمامہ
(bبحرین
(cعمان
(d روم
نبی کریمﷺ نے خطوط پر مہر لگانے کے لئے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس پر نقش تھا۔
(aاللہ، محمد
(bمحمدرسول اللہ
(c یا اللہ، یا محمد
(d احمد، محمد