کسی قوم کی کامیابی وکامرانی، اس کے مضمر ہے:
(aعلاقوں کے محل وقوع میں
(bقبیلوں کی یک جہتی میں
(c فرقوں کی تعداد میں
(dافراد کے باہمی اتحاد میں
رنگ، نسل، زبان اور وطن کے اختلاف کے باوجود تمام عقائدونظریات کے لحاظ سے ایک امت ہیں:
(aعیسائی
(bہندو
(c یہودی
(dمسلمان
مسلمانوں کا خاندانی، معاشی، معاشرتی ، جمہوری، ثقافتی اور مذہبی نظام ایک سا ہے، جس کی بنیاد ہے۔
(aقرآن
(bقرآن وسنت
(c حدیث
(dقرآن وحدیث
ملت اسلامیہ کے اتحادواتفاق کا مظہر ہے۔
(aاسلامی روایات
(bاسلامی کلچر
(cاسلامی عبادات
موجودہ دور میں امت مسلمہ کا اہم تقاضہ ہے۔
(aتعلیم کی ترقی
(bاتحاد واتفاق
(c عبادات میں دلچسپ
(ج) بُری عادات سے اجتناب