اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مال حقوق کی حفاظت پر بہت زور دیا ہے:
(aعورتوں
(bیتیموں
(c مسافروں
(d بچوں
۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے عظیم فریضہ کی ادائیگی سے معذور کو مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔
(a زکوۃ
(bنماز
(cجہاد
(dروزہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی معذور افراد پر فرض نہیں ہے۔
(a زکوۃ
(bنماز
(cروزہ
(dحج
رزق کا سب سے زیادہ حصہ ہے۔
(a تعلیم میں
(bکھیتی باڑی میں
(cتجارت میں
(dصنعت میں
قیامت کے دن انسان اڑتے پھریں گے۔۔۔۔۔۔۔کی مانند
(a مکھیوں
(bروئی
(cزروں
(dپتنگوں
اللہ تعالیٰ نے پہاڑ وں کو زمین کے لئے بنا رکھا۔
(aکیلیں
(bکھونٹیاں
(cہتھوڑیاں
(dکانٹ