الحقکے معنی ہے؟
(aحاضر وموجود اور مشاہدہ
کرنے والا
(b جملہ اُمور میں کار
ساز
(c سچائی اور حق کا مالک
(d بہت طاقت
ور
القویکے معنی ہے؟
(aحاضر وموجود اور مشاہدہ کرنے والا
(b جملہ اُمور میں کار ساز
(c سچائی اور حق کا مالک
(d بہت طاقت ور
المتینُ کے معنی ہے؟
(aبہت مضبوط اور شدید قوت والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d موت دینے والا
الولی کے معنی ہے؟
(aبہت مضبوط اور شدید قوت
والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d موت دینے والا
الحمیدُکے معنی ہے؟
(aبہت مضبوط اور شدید قوت والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d موت دینے والا
الممیت کے معنی ہے؟
(aبہت مضبوط اور شدید قوت والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d موت دینے والا