مرنے کے بعد تمام انسانوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ سب انسان اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کئے جائیں گے۔ اسے یومِ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
(aحشر
(b اجر
(c جنت و جہنم
(d کوئی نہیں
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ
(aجب سورج کالا ہوجائے گا
(bجب سورج ٹوٹ جائے گا
(cجب سورج کو لپیٹ دیاجائے گا
(dجب سورج گر جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔سے مراد اس بات کا پُختہ یقین ہونا چاہیے ۔ کہ اس زندگی کےخاتمے کے بعد ایک اور زندگی آنے والی ہے۔جو نہ ختم ہونے والی ہے۔
(a عقیدہ آخرت
(bعقیدہ ایمان
(c عقیدہ صلوۃ
(d عقیدہ خاتمہ
کَیْفَ تَکْفُرُوْنَ بِاللہِ وَکُنْتُمْ اَمواتاً فَاَحْیَاکُمْ ج ثُمَّ یُمِیْتُکم ثُمَّ یُحْیِیْکُمْ ثُمَّ اِلَیْہِ تُرْجَعُوْن
(ترجمہ: کیسے تم اللہ کا انکار کرتے ہو۔ حالانکہ تم پہلے مردہ تھے۔ پھر تم کو اس نے زندہ کیا۔ (انسان بنا کر پیدا کیا) پھر تم کو مار دے گا۔ پھر تم کو زندہ کرے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹائے جاوگے۔)
(aسورۃ الکھف
(bسورۃ البقرہ
(c سورۃ العمران
(d سورۃ الشمس
افحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنَکُمْ عَبَثًا وَّ اَ نَّکُمْ اِلَیْناَ لاَ تُرْ جَعُوْنَ "
سورۃ المومنون"
ترجمہ: (اے لوگو) کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تم کو بے کار پیدا کیا اور تم ہماری طرف لوٹائے نہ جاو گے۔
(aسورۃ المومنون
(b سورۃ البقرہ
(cسورۃ العمران
آخرت پر یقین انسان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیدا ہوتا ہے۔
(aاخلاق وکردار
(bشجاعت، استقامت
(c احساس ذمہ داری
(dیہ سب