بدگمانی کا
مفہوم ہے۔ کہ انسان دوسروں کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aبُرا سوچے
(b بُرا سنے
(cبُری رائے
قائم کرے
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِيْـرًا مِّنَ الظَّنِّۖ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْـمٌ(سورۃ الحجرات)اس آیت میں کس گناہ سے بچنے کا حُکم ہے؟
(aغیبت
(bچُغل خوری
(cبدگمانی
(dسوُد
مزید معلومات :اے ایمان والو! بہت سی بدگمانیوں سے بچتے رہو، کیوں کہ بعض گمان تو گناہ ہیں
حدیث میں بدگمانی کو قرار دیا گیا ہے سب سے بڑا:
(aوسوسہ
(b جھوٹ
(c گناہ
(d فعل
معاشرتی بُرائیوں کا ذکر اور ان سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے:
(aسورۃ الحجرات میں
(bسورۃ الاخلاص میں
(c سورۃ الفاتحہ میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت سے خالی وہ خیال اور رائے ہےجو آدمی دوسروں کے بارے میں رکھتا ہے۔
(aغیبت
(bحرص وطمع
(cبدگمانی
(d کوئی نہیں
حدیث مبارکہ کے مطابق دوسروں کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنے سے منع کیا ہے:
(a محض گمان کی بنیاد پر
(bمحض وہم کی بنیاد پر
(c یقین کی بنیاد پر
(dمحض رائے کی بنیاد پر