امر کے معنی ہے۔
(a حکم دینا
(bحکم لینا
(cکام کرنا
(dکام کروانا
المعروف کے معنی ہے۔
(aمشہور
(bنیکی
(cبدی
(dنیکی وبدی
روزہ افظار میں سحر وافطار کی پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(a سنت ہے
(bضروری ہے
(cپسندیدہ ہے
(dاچھی ہے
بیوہ عورت کے سوگ کی مدت ہے۔
(a چار ماہ
(bچار ماہ
دس دن
(cدو ماہ دس دن
(dتین ماہ
مہر حق ہے۔
(a بیوی کا
(bخاوند کا
(cباپ کا
(dساس کا
نہی کے معنی ہے۔
(a کرنا
(bکھانا
(cنہانا
(dباز رہنا