
نکاح کے وقت حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برس اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمرِمبارک۔۔۔۔۔ برس تھی۔
(a27، 51
(b29، 53
(c27، 60
(d 36، 59
آپ ﷺ کی وفات کے کتنے سال بعد حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وفات پاگئیں۔
(a2
(b 5
(c7
(d 9
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ منورہ تشریف لائیں۔
(a6ہجری میں
(b7 ہجری میں
(c 8 ہجری میں
(d9 ہجری میں
۔۔۔۔۔۔۔ کے بطن سے نبی کریمﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم پیدا ہوئے۔
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت ماریہ قبطیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(cحضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(dحضرت اُمِّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد خلافت میں ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا انتقال ہوا:
(aحضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(dحضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
درج ذیل میں سے کس کی وصیت کے مطابق انہیں مکہ کے قریب اسی مقام پر دفن کیا جائے ۔جہاں اُن کی آپﷺ کے ساتھ شادی ہوئی تھی؟
(aحضرت میمونہ رضی اللہ
تعالیٰ عنہا
(b
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت جویریہ رضی
اللہ تعالیٰ عنہا
(d حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ
عنہا
Correct option b h
by at 2024-08-02 18:47:16