المبدی کے معنی ہے؟
(aآفرینش کی ابتدا کرنے والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d موت دینے والا
المحی کے معنی ہے؟
(aبہت مضبوط اور شدید قوت والا
(b دوست اور حمایت فرمانے والا
(c اچھی خوبیوں والا
(d زندگی عطا کرنے والا
اَلحَیَاءُ شُعبَة مِّنَ الاِیمَان
(aحیاء ایمان کا حصہ ہے
(b ہر دین کی (خاص) عادت ہوتی ہے اور اسلام کی عادت حیا ہے
(c حیا ساری کی ساری خیر ہی ہے
(d حیا کا نتیجہ صرف خیر ہے
اَلْکَلِمَۃُ الطّیِبَۃُ صَدَقَۃ؟
(aاچھی بات صدقہ کی مانند ہے
(b اچھی بات صدقہ ہے
(c صدقہ بلائیں ٹھالتی ہے
(d کھجور کا ٹکڑا صدقہ ہے
حدیث کے مطابق " ایک مومن دوسرے مومن کے لئے ایک ۔۔۔۔۔۔۔کی طرح ہے کہ اس کے حصے سے دوسرے حصے کو تقویت ملتی ہے۔"
(aستون
(b دیوار
(c عمارت
(d گھر
اِتّقواالنّارَ وَلَوْبِشِقّ تَمْرَۃ؟
(aجہنم سے بچو، اگرچہ کھجور کا ٹکڑا دینے سے ہو
(b صدقہ اگ سے بچاتا ہے
(c جہنم کی آگ سے بچو
(d کوئی نہیں