جس دن یہ کائنات اوراس کی ہر چیز فنا ہوجائے گی، اس دن کا نام ہے۔
(aعرفہ
(bقیامت
(c عید
(d جمعہ
انسان کو دُنیا میں بھیجا گیا ہے۔
(aآزمائش کے لئے
(bپینے کے لئے
(cکھانے پینے کے لئے
آخرت پر یقین رکھنے کے نتیجے میں انسان کی زندگی ہوجاتی ہے۔
(aبے مقصد
(bبامقصد
(c بے کار اور فضول
جہنم ٹھکانہ ہے۔
(aچند روزہ
(bبدترین
(c عارضی
(d بہترین
(ج)خشیت الٰہی
خشیت الٰہی کے معنی اور مفہوم: