جب نجاشی کو آپ ﷺ کا خط ملا تو احتراماً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aتخت پر بیٹھ گئے
(bزمین پر بیٹھ گیا
(c سواری پر بیٹھ گیا
(dپھاڑ دیا
"اگر روگردانی کروگے۔ تو تمھاری مجوسی رعایا کا گناہ بھی تُم پر ہوگا"۔ یہ جملہ نبی کریم ﷺ نے کس فرمانروا کو لکھا؟
(aکسریٰ پروپز
(bمنذربن ساوٰی
(cشاہ مقوقس
(dیر قل
(ب) غزوہ خیبر
خیبر سعودی عرب کا ہے۔
(aایک گاوں
(bایک شہر
(c ایک قصبہ
(dایک کنواں
خیبر شہر مدینہ منّورہ سے کس طرف واقع ہے۔
(aشمال
(bجنوب
(c مشرق
(d مغرب
خیبر شہر مدینہ منّورہ سے کتنے کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے؟
(a120
(b145
(c168
(d 221