Contents

 إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الحَدِيثِ
  (aقُرانی آیت         
(bحدیث             
(c قول     
(d کوئی نہیں
مزید معلومات: ترجمہ: تم بدگمانی سے اجتناب کرو، بے شک بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔

b

بدگمانی سے معاشرے میں پیدا ہوتی ہے۔
  (aنسل پرستی         
(bعصبیت             
(cفرقہ پرستی
(d   جماعت

c

یہودی نے حضرت اُسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کو دیکھ کر پڑھا :
  (aکلمہ  
(bاستغفار              
(c تعوذ    
(d تسمیہ
مزید معلومات:ایک جنگ میں حضرت اسامہ ؓ کا سامنا دشمن کے ایک آدمی سے ہوگیا۔ اس نے حضرت اسامہؓ  دیکھ کر کلمہ پڑھنا شروع کردیا ۔ حضرت اسامہ ؓ اس پر تلوار کا وار کیا اور اس کو قتل کردیا۔ یہ خبر رسول اللہﷺ تک پہنچی تو آپﷺ نے حضرت اسامہ ؓ سے فرمایا: اس نے 
لاالہ اللہُپڑھا لیکن پھر بھی تم نے اسے قتل کردیا۔  حضرت اسامہؓ نے عرض کیا: یارسول اللہﷺ اس نے ہتھیار کے ڈر سے لاالہ اللہُپڑھا تھا۔ اس پر آپﷺ نے فرمایا : تم نے اس کا دل چیر کر کیوں نہ دیکھ لیا کہ اس نے کلمہ دل سے کہا تھا یا نہیں؟ حضرت اسامہؓ کہتے ہیں کہ آپﷺ بار بار یہی الفاظ دہراتے رہے تھے اور سوچ رہا تھا کہ کاش میں آج ہی مسلمان ہوتا اور یہ غلطی مجھ سے نہ ہوتی ۔ (صحیح مسلم: حدیث96)

a

(د) بُری عادت سے اجتناب


۔۔۔۔۔۔۔۔سے مُراد مال ودولت کی زیادہ  خواہش اور طلب ہے۔
  (aلالچ                          
(bحرص وطمع
(cدوڑ دھوپ                                   
(dکوئی نہیں

b

زیادہ سے زیادہ مال ودولت حاصل کرنے کی خواہیش اور دوڑ دھوپ عمل ہے:
  (aمستحسن
(bناپسندیدہ                       
(c قابل تعریف
(d  مشکل

b