المنکر کے معنی ہے۔
(aانکار کرنا
(bنہیں دینا
(cبُرائی
(dنیکی
نیکی کا حکم دینا اور بُرائی سے منع کرنے کا فریضہ ایک مومن اور۔۔۔۔کے درمیان پہچان کرا دیتا ہے۔ اور یہ ایک طرح سے جہاد کی قسم ہے۔
(a مسلمان
(bکافر
(cمنافق
(dانسان
ظالم حکمران کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔کہنا افضل جہاد ہے۔
(a لڑنا
(bکلمہ حق
(cناحق
(d سچ
ایے ایمان والوتم اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو بچاو۔
(aپانی سے
(bسود سے
(cملاوٹ سے
(dآگ سے
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
(aوقت کی پابندی
(bدنیوی علم
(cجدید آلات
(dحکمت
اُمت محمد یہ ﷺ کی سب سے بڑی خوبی ہے۔
(aسچ بولنا
(bایفائے عہد
(cامر بالمعروف ونہی عن المنکر
(dعدل وانصاف