
B
حدیث کے مطا بق "تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔کے متعلق باز پرس ہوگی۔"
(aخاندان
(b رعایا
(c فرمانبرداروں
(d شاگردوں
حدیث کے مطا بق "آدمی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہونے کے لئے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے منتقل کردے"۔
(aغیر مسلم
(b منافق
(c چھوٹا
(d جاہل
حدیث کے مطابق " مسلمان وہ ہے
جس کی ۔۔۔۔۔۔۔۔سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔"
(aزبان
(b شرارت
(c زبان اور ہاتھ
(d ہاتھ
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا : کہ بہترین دعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دعا ہے۔
(aصدقہ
(b توبہ
(c عافیت
(d صبر
ترجمہ : اے اللہ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں۔۔۔سے بچا۔"
(aدُنیا کی رسوائی
(b آخرت کے عذاب
(c دونوں aاور b
(d کوئی نہیں
وَجَعَلَ لَكُمْ سَرَابِيلَ تَقِيكُمُ الْحَرَّ؟
(aاور تمھارے لئے کچھ پہناوے (لباس) بنائے کہ تمہیں گرمی سے بچائیں
(b اور تمھارے لئے کچھ پہناوے (لباس) بنائے کہ تمہاری عزت بچیں
(c اور تمھارے لئے کچھ پہناوے (لباس) بنائے کہ تمہیں گرمی اور سردی سے بچائیں
its correct answer is b
by at 2023-01-16 08:48:04