حرام لقمہ کھانے والے کی عبادت قبول نہیں ہوتی۔
(a20 دن
(b30 دن
(c40 دن
(d50 دن
حضرت نو ح کرتے تھے۔
(aبڑھی کا کام
(bدرزی کا کام
(cلوہار کام
(dمعمار کا کام
نبی کریم ﷺ نے چرائیں۔
(aگائیں
(bبھینسیں
(cاونٹ
(dبکریاں
محنت کرنے والا اللہ تعالیٰ کا ہے۔
(aدوست
(bولی
(cبندہ
(dفرمانبردار
حلال آمدنی کے ذرائع ہیں۔
(aچوری اور ذخیرہ اندوزی
(bرشوت اور وراثت
(cکھیتی باڑی اور تجارت
ملاوٹ (d
روزگار اور دیگر ضرورتیں پوری کرنے کے لئے
انسان کی کوشش کو کہا جاتا ہے:
(aکسب
(bہنر
(c تلاش
(d تحصیل