حضرت امام حسینؓ کو کتنے برس کی عمر تک آپﷺ کی صحبت میں رہنا نصیب ہوا؟
(a3
(b 5
(c 6
(d7
حضرت امام حسین ؓ مسلمانوں میں اتحاد واتفاق کی خاطرکس کے حق میں خلافت سے دستبردار ہوگئے تھے
(aعبدالمالک
(bامیر معاویہ
(c یزید ابن معاویہ
(d ان میں کوئی نہیں
امیر معاویہ ؓ کے انتقال کے بعد ان کا بیٹا تخت نشین ہوا؟
(aعبدالمالک
(b مسلمہ
(cیزید
(d کوئی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے لوگ شروع ہی سے سیدنا علی المرتضی ؓ کے خاندان کے حامی تھے۔
(aکوفہ
(b نجف
(c موصل
(d کوئی نہیں
حضرت امام حسینؓ نے اپنے چچا زاد بھائی مسلم بن عقیلؓ کو کوفہ بھیجا ۔ تو وہاں کتنے لوگوں نے اُن کے ہاتھ بیعت کرلی؟
(a3000
(b 13000
(c18000
(d 28000
یزید کوجب مسلم بن عقیل ؓ کی کوفہ امد اور بیعت کا پتا چلا تو اس نے کس ظالم حکمران کو کوفہ کا گورنر مقرر کیا؟
(aابو یحییٰ
(bعبید اللہ بن زیاد
(c ابو جعفر
(dحبیب ابن عمر