اَلْحَمْدُ لِلّٰہ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا وَرَزَقْنِیْہِ مِنْ غَیْرِحَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ۔ کی دعا ہے۔
(aلباس اتارنے کی
(b مہمان کو کھانا کھلانے کی
(c لباس پہننے کی
(d گھر سے باہر نکلنے کی
اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي دعا ہے۔
(aکھانا کھلانے کے بعد کی دعا
(b کوئی دوسراکھانا کھلائے تب کی دعا
(c دعوت کی دعا
(d کوئی نہیں
نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق جب کسی شخص کو دعوت دی جائے تو اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنی چاہیے۔
(aمنع
(b قبول
(c دونوں
(d کوئی نہیں