جو شخص اللہ کے خوف کی وجہ سے رو پڑے وہ آگ میں داخل نہیں ہوگا۔
(aسنن ابن ماجہ 4197
(bصحیح مسلم 2055
(c سنن ابی داود4023
(dجامع ترمذی1633
کونسے صحابی کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ جب وہ جب نماز کا وقت قریب آتا تو اُن کا چہرے کا رنگ بدل جاتا۔
(aحضرت علی ؓ
(bحضرت ابوبکرؓ
(c حضرت عثمان ؓ
(dحضرت عمرؓ
نماز کا وقت قریب اتے ہی حضرت علیؓ سے اُ س کی پریشانی کا وجہ کسی نے پوچھا تو اُس نے فرمایاکہ اُس بوجھ کو اُٹھانے کا وقت ہے جسے اللہ تعالیٰ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پیش کیا تو اُن سب نے اس بوجھ کو اُٹھانے سے انکار کردیا۔
(aزمین
(bآسمان
(cزمین وآسمان
نماز کا وقت قریب آتے ہی حضرت علی ؓ کی طرح حال ہوجاتا۔
(aحضرت حسن ؓ
(bمکہ کے لوگوں
(c مسلمانوں کا
(dکسی کا بھی نہیں
نماز کے لئے وضو بناتے وقت چہرے کا رنگ بدل جاتا تھا۔ ایک موقع پر اس بارے میں کسی نے پوچھا تو کہنے لگا کہ یہ وقت ایک بڑے جبّار بادشاہ کے حضور پیشی کا وقت ہے۔
(aحضرت حسن ؓ
(b حضرت حسینؓ
(c حضرت معاذؓ
(d حضرت علیؓ
صحابہ کرام کا عملی نمونہ تھے۔
(aعبادت الہی کا
(bخشیت الٰہی کا
(c فرمان الٰہی کا
(dقربت الٰہی کا