یہودی قبائل مدینہ منورہ سے نکل کر کہاں آباد ہوگئے تھے؟
(aمکہ میں
(bطائف میں
(cخیبر میں
(d نجران میں
مزید معلومات:خیبر میں یہی قبائل اسلام دُشمنی میں اکھٹے ہوگئے اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری شروع کردی جس کی خبر نبی کریمﷺ تک پہنچتی رہتی تھی۔
نبی کریمﷺ نے صحابہ کرامؓ کو خیبر پر حملے کا حُکم دیا۔
(a5 ہجری میں
(b7ہجری میں
(c9 ہجری میں
(d10 ہجری میں
مسلمان لشکر کی تعداد تھی۔
(a1000
(b1100
(c1400
(d 3000
لشکر اسلام خیبر کب پہنچا؟
(aصبح کو
(bدوپہر کو
(c شام کو
(dرات کو
مسلمانوں کے لشکر نے حملہ کیا ۔
(aصبح کو
(b دوپہر کو
(c شام کو
(dرات کو
خیبر میں یہودیوں کے کتنے مضبوط قلعے تھے؟
(a4
(b6
(c8
(d 11