دنیا کا مال ومتاع ہے:
(aحقیقت
(bآرائش وزیبائش
(c فریب
(d ضرورت
کس صحابی کا حرص ولالچ کے بارے میں فرمان ہے ۔"حرص ولالچ انسان کی قدروومنزلت گھٹا دیتا ہے اور روزی میں کمی کا باعث بنتا ہے"۔
(aحضرت ابوبکر صدیقؓ
(b حضرت عمرفارقؓ
(c حضرت عثمان غنی ؓ
(dحضرت علی ؓ