کسب کا ایک بہت ہی اہم طریقہ ہے۔
(aخرید
(b فروخت
(caاور b
(dپیسہ
خریدوفروخت کا سب سے پہلے اصول باہمی رضامندی ہے۔
(aخریدنے والے کی
(bبیچنے والے کی
(caاور b دونوں
(dکم تولنے اور کم ناپنے والے
إِنَّمَا الْبَيْعُ عَنْ تَرَاضٍ (سنن ابن ماجہ 2185) ترجمہ: ؟
(aخریدوفروخت دونوں فریقوں کی رضامندی سے ہی ہوسکتی ہے۔
(b کسب حلال عین عبادت ہے
(c جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں
(d ذخیرہ اندوزی کرنے والا سخت گناہ گار ہے
مَنْ غَشَّنَا فَلَیْسَ مِنَّا(صحیح مسلم: 102) ترجمہ: ؟
(aخریدوفروخت دونوں فریقوں کی رضامندی سے ہی ہوسکتی ہے۔
(b کسب حلال عین عبادت ہے
(cجس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں
(d ذخیرہ اندوزی کرنے والا سخت گناہ گار ہے
من احتکر فھو خاطی(صحیح مسلم: 1605) ترجمہ: ؟
(aخریدوفروخت دونوں فریقوں کی رضامندی سے ہی ہوسکتی ہے۔
(b کسب حلال عین عبادت ہے (cجس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں
(dذخیرہ اندوزی کرنے والا سخت گناہ گار ہے
کسی چیز کی منہ مانگی قیمت لینے کی خاطر اس چیز کو بیچنے سے روکے رکھنا اور مصنوعی قلت پیدا کرنا کہلاتا ہے۔
(aمنافع خوری
(bذخیرہ اندوزی
(c سود
(d رعایت