مسلم بن عقیل ؓ کو شہید کیا گیا ۔
(aمنصورہ کے
(b نجف کے
(c موصل کے
(dکوفہ کے
حضرت امام حسین ؓ کو لوگوں نے مشورہ دیا تھا کہ یہاں کے لوگ قابل اعتماد نہیں۔
(aمنصورہ کے
(b نجف کے
(c موصل کے
(dکوفہ ک
کربلا کا واقعہ 10 محرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پیش آیا۔
(a31
ہجری
(b41 ہجری
(c51 ہجری
(d61 ہجری
حربن یزید نے حضرت امام حسین ؓ کا محاصرہ کیا ؛
(aایک ہزار لشکر کے ساتھ
(bدو ہزار کے لشکر کے ساتھ
(c تین ہزار لشکر کے ساتھ
(dچار ہزار لشکر کے سات
حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔
(aکوفہ میں
(bنجف میں
(cکربلا میں
(dموصل میں
حضرت امام حسینؓ کے ساتھ ان کے ساتھیوں کو شہید کیا گیا۔
(a70
(b71
(c72
(d73