سبق نمبر 1: مصںف
مولانا شبلی نعمانی : عنوان (اخلاق نبوی)۔
مصںف مولانا شبلی نعمانی
مولانا
شبلی نعمانی کی تاریخ ولادت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہے۔
a)1857
b)1858
b) 1859
d) 1860
مولانا شبلی نعمانی کی تاریخ وفات ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ہے۔
a) 1911
b)1912
c) 1913
d)1914
مولانا شبلی نعمانی ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک قصبے بندول میں پیدا ہوئے۔
a) یو۔کے
b) یو۔سی
c) یو۔پی
d) کوئی نہیں
مولانا شبلی کے والد کا نام ہے؟
a)شیخ حبیب اللہ
b) شیخ طیب اللہ
c) مجید اللہ
d) حمید اللہ
مولانا شبلی نعمانی نے منطق وفلسفہ، طبیعات وریاضی کی تعلیم ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ سے حاصل کی ۔
a) رام پور
b)غازی پور
c) سہارن پور
d) کوئی نہیں