سبق نمبر 2: مصںف الطاف حسین حالی : عنوان (اسلام میں گداگری کی مذمت)۔
مصنفمولاناالطاف حسین حالی
الطاف
حسین حالی کی تاریخ ولادت۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 1836
b)1837
c) 1838
d)1839
الطاف حسین حالی کی تاریخ وفات ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 1912
b)1913
c) 1914
d)1915
خواجہ الطاف حسین حالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a) دہلی
b)پانی پت
c) انگہ
d)لکھنو
خواجہ
الطاف حسین حالی کے والد کا نام ۔۔۔۔۔تھا۔
a)
خواجہ ایزد بخش
b)خواجہ خدا بخش
c) محمد باقر
d)نعیم ایزد بخش
الطاف حسین حالی نے سب سے پہلے ۔۔۔۔ ۔۔حاصل کی۔
a) عربی کی تعلیم
b)فارسی کی تعلیم
c) قرآن کی کی حفظ