سبق نمبر 10: مصںف شفیق الرحمن :
عنوان (نیلی جھیل) ۔۔
مصنف شفیق الرحمن
شفیق
الر حمٰن کی تاریخ ولادت ۔۔۔۔ہے۔
a) 1917
b)1918
c) 1919
d)1920
شفیق الر حمٰن کی تاریخ وفات ۔۔۔۔ہے۔
a) 1999
b)2000
c) 2001
d)2002
شفیق الرحمٰن قلعہ۔۔۔۔(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔
a) لال
b)طور
c) نور
d) کوئی نہیں
شفیق الرحمٰن کے والد کا نام ۔۔۔۔ ہے۔
a) عبد الرحمٰن خان
b)عبید الرحمٰن خان
c)عطا الرحمٰن خان
d)نعیم الرحمٰن خان
شفیق الرحمٰن نے ۔۔۔ میں کنگ ایڈورڈزمیڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کیا۔
a) 1940
b)1941
c) 1942
d)1943