سبق نمبر 15: مصںف علامہ محمد اقبال : عنوان (طلوع اسلام) ۔
علامہ
محمد اقبال کی تاریخ ولادت ۔۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) 1876
b)1877
c) 1878
د)1879
علامہ محمد اقبال کی تاریخ وفات ۔ ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) 1935
b)1936
c) 1937
d)1938
شاعر
مشرق کس
شاعر کا لقب ہے؟
a) علامہ محمد اقبال
b)جوش ملیح آبادی
c) حسرت موہانی
d)اسماعیل میرٹھی
درج ذیل القابات میں سے کونسا لقب علامہ اقبال کی طرف منسوب نہیں ؟
a) ترجمان حقیقت
b)شاعر انقلاب
c) قومی شاعر
d) حکیم الامت
علامہ محمد اقبال ۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a) لاہور
b)اسلام آباد
c) سیالکوٹ
d)پشاور