سبق نمبر 12: مصںف لاطاف حسین حالی : عنوان (حمد) ۔
"اقرار اور انکار" ۔۔۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔الفاظ ہیں۔
a)متضاد
b)مترادف
c) ہم قافیہ
d) کوئی نہیں
کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا ۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) استعارہ
ب)کنایہ
c) مجاز مرسل
d) تشبیہ
جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے اسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) نعت
b) منقبت
c) حمد
d) کوئی نہیں
جس نظم میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف کی جائے اسے ۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a)حمد
b)منقبت
c)قصیدہ
d)نعت
جس نظم میں کسی کی موت پر غم کا اظہار کیا جاتا ہے ،اسے ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) قصیدہ
b) منقبت
c) شہرآشوب
d )مرثیہ