سبق نمبر 31: مصںف امیر مینائی : عنوان (نعت مبارک) ۔
امیر
مینائی کی تاریخ ولادت ۔۔۔۔ ہے۔
a) 1827
b)1828
c) 1829
d)1830
امیر مینائی کی تاریخ وفات ۔۔۔۔ ہے۔
a) 1898
b)1899
c) 1900
d)1901
امیر مینائی ۔۔۔۔ کے نام سے مشہور ہے۔
a) امیر حمید مینائی
b)امیر احمد مینائی
c) امیر امجد مینائی
d)امیر مجید مینائی
امیر مینائی ۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a) دہلی
b)دکن
c) لکھنو
d) آگرہ
امیر مینائی کے والد کا نام ۔۔۔۔ ہے۔
a) مولوی کرم احمد
b)مولوی اکرام احمد
c) مولوی کریم احمد
d)مولوی کریم امجد