سبق نمبر 5: مصںف مولوی نزیر احمد :
عنوان (نصوح کا خواب)
۔۔
مصنفمولوی نزیر احمد
مولوی
نذیر احمد کی تاریخ ولادت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہے۔
a) 1827
b)1828
c) 1829
d)1830
مولوی نذیر احمد کی تاریخ وفات ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ہے۔
a) 1911
b)1912
c) 1913
d)1914
نذیر احمد ضلع ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔کے ایک گاؤں ریہڑ میں پیدا ہوئے۔
a) خوشاب
b)کانپور
c) بجنور
d) کوئی نہیں
مولوی نذیر احمد نے ابتدائی تعلیم اپنے ۔ ۔۔۔۔سے حاصل کی۔
a) بھائی
b)والد
c) چچا
d)دادا
مولوی نذیر کو سرکاری خرچ پر ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ میں داخلہ مل گیا۔
a) مسلم علی گڑھ کالج
b)فورٹ ولیم کالج
c) دہلی کالج
d) دار المصنفین