وہ تعلق جو کلام کو پورا کردیتا ہے اور سننے والے کو اس جملے میں کمی محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔کہتے ہیں۔
a) مسند
b)اسناد
c) ربط
d)مسند الیہ
جملے میں جس شخص یا چیز کے بارے میں جو کچھ کہا جائے۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a) مسند
b)اسناد
c) مسند الیہ
d) کوئی نہیں
جملے میں جو کچھ کہا جائے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a) اسناد
b)مسند
c) مسند الیہ
d) کوئی نہیں
"فواد نیک ہے"اس جملے میں فواد ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مسند
b)اسناد
c) مسند الیہ
d) کوئی نہیں
"عدنان"لکھتا ہے"اس
جملے میں "لکھتاہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مسند الیہ
b)مسند
c) اسناد
d) کوئی نہیں